لنگڑا لولا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ہاتھ اور پانو دونوں اعتار سے ناقص، مراد نامکمل، ناقص، کمزور۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ہاتھ اور پانو دونوں اعتار سے ناقص، مراد نامکمل، ناقص، کمزور۔